"ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل: وزیر خزانہ کا اہم اعلان"
"وزیر خزانہ کا بیان: ٹیکس پالیسی کا اختیار ایف بی آر سے فنانس ڈویژن کو منتقل"
ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا گیا ہے۔ پشاور میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کا مقصد سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ ، جتنی انسانی مداخلت کم ہوگی اتنی ہی کرپشن میں بھی کمی آئے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایف بی آر پر عوام کا اعتماد بحال کیا جائے۔ کوشش ہے کہ ٹیکس اتھارٹی میں شفافیت یقینی بنائی جائے، اس حوالے سے تمام اصلاحات آپ کے سامنے ہیں۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایف بی آر میں ایک بڑا اسٹرکچرل قدم لیا ہے۔ ، جس کے تحت ٹیکس پالیسی آفس کو ایف بی آر سے فنانس ڈویژن منتقل کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے کابینہ نے منظوری بھی دے دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
ایف بی آر
محمد اورنگزیب
منظوری
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
ٹیکنالوجی
ٹیکس پالیسی
ٹیکس اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.