"الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات کیلئے قانون سازی کا حکم"
"بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی کا حکم: چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان"
بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی کا حکم الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کےلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم دے دیا،۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ آئین کے تحت الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ ، بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کے لیے تیار نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں فل بینچ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ 3 صوبوں اور کنٹونمنٹ میں جدوجہد کے بعد انتخابات کرائے۔ ، چیف الیکشن کمشنر بولے کہ صوبائی حکومتیں قوانین میں ترامیم کر کے انتخابات ملتوی کر دیتی ہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 5 بار انتخابی قوانین تبدیل کیے گئے۔ ، الیکشن کمیشن 3 بار حلقہ بندیاں کر چکا، دو بار الیکٹورل گروپس کی فہرست سازی ہوئی۔ ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پنجاب حکومت
الیکشن کمیشن
بلدیاتی انتخابات
قانون سازی
چیف الیکشن کمشنر
صوبائی حکومت انتخابات
چیف سیکریٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.