"پاکستان واپس پہنچنے والے 106 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن کی ڈی پورٹیشن کی تفصیلات"
"غیر قانونی طور پر مقیم 106 پاکستانیوں کو 4 ممالک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا"
غیر قانونی طور پر دیگر ممالک میں مقیم 106 پاکستانی ڈی پورٹ غیر قانونی طور پر مقیم 106 پاکستانیوں کو 4 ممالک سے ڈی پورٹ کردیا گیا جو آج وطن واپس پہنچیں گے۔ دیگر ممالک میں غیر قانونی طور پر مقیم 106 پاکستانی تارکین وطن کو لانے والا خصوصی طیارہ آج اسلام آباد پہنچے گا۔ ، پاکستان نے خصوصی طیارے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ، 106 غیر قانونی تارکین وطن کو 4 ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو جرمنی، مالٹا، سائپرس اور آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ ، ان غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے لیے پاکستانی سفارتی مشنز نے ایمرجنسی دستاویز جاری کی ہے۔ دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ خصوصی طیارہ جرمنی سے سائپرس اور پھر سائپرس سے اسلام آباد پہنچے گا۔ ، طیارے میں یورپی یونین کا وفد بھی تارکین وطن کے ہمراہ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
طیارے
غیر قانونی
دستاویز
دیگر ممالک
تارکین وطن
پاکستانی ڈی پورٹ
خصوصی طیارہ
اسلام آباد ایئرپورٹ
ایمرجنسی دستاویز
پاکستانی سفارتی مشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.