"حکومت کا بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا فیصلہ"
"300 یونٹ تک بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، حکومت کا اہم فیصلہ"
حکومت کا بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کافیصلہ وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک کے بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین اور زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جون 2015 سے 300 یونٹ تک بجلی صارفین کوماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ روک دیاگیا تھا۔ جبکہ دسمبر 2010 سے زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی ختم کردی گئی تھی۔ پاورڈویژن نے بتایاکہ نیپرا کو دونوں درجوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ دینےکا خط لکھ دیا۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کے ماہانہ بلوں میں مزید کمی آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
خوشخبری
وفاقی حکومت
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ
پاور ڈویژن
زرعی ٹیوب ویل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.