بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ کا انکشاف
"اسلام آباد: بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ، ملوث افسران کو چھوٹ"
اسلام آباد: بجلی بلوں میں 21 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں ہوا۔ ، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے وزارت خزانہ کے حکام پر برہم کا اظہار کرتے ہوئے پاور سیکٹر کے ٹاپ 300نادہندگان کی فہرست طلب کر لیں۔ کمیٹی میں انکشاف ہوا 9 بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ڈیفالٹرز سے سیکڑوں ارب روپےکی ریکوری نہ کراسکیں۔ ، ڈیفالٹرز سے 877 ارب کی ریکوری نہ کرانے سے متعلق آڈٹ اعتراض زیر غورلایا گیا۔ اجلاس میں بجلی بلوں میں 21 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف بھی ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
abc news
google news
پاور سیکٹر
پارلیمنٹ
ریکوری
بجلی بلوں
اووربلنگ کا انکشاف
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس
، ڈیفالٹرز
فہرست طلب
300نادہندگان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.