لیبیا کشتی حادثہ‘6 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں
لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانیوں کی میتوں کی وطن واپسی، وفاقی وزیر کا اظہار افسوس
اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثہ میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پاکستانیوں کی میتیں وصول کیں۔ جب کہ بعد ازاں میتوں کو پشاور پہنچادیا گیا۔ پولیس حکام کہنا ہے کہ لبیاکشتی حادثےمیں جاں بحق افرادکاتعلق کرم سےتھا جب کہ حادثےمیں خیبرپختونخواکے16افراد شامل تھے۔ اس موقع پر ریاض پیرزادہ نے کہا کہ اس افسوسناک موقع پر لواحقین کے غم میں شریک ہوں۔ ، 5 فروری کوپیش آئے سانحے نے ملک کے کئی خاندانوں کو سوگ میں ڈال دیا۔ ، حکومت متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ ہر ممکن سطح پر کھڑی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پولیس حکام
پاکستانیوں
لیبیا کشتی حادثہ
میتیں
وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس
ریاض حسین پیرزادہ
ریاض پیرزادہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.