پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی برقرار، طورخم سرحد بدستور بند
پاک افغان فورسز کی کشیدگی: طورخم سرحد پر مذاکرات کا امکان
طورخم سرحد پر پاک افغان فورسز کے درمیان 23 فرورہ سے شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ طورخم سرحد آج چھٹے روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت بند ہے، سرحدی کشیدگی کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج بارڈر کھولنے کے حوالے سے حکام میں مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔ ، دونوں ممالک کی سرحدی گزرگاہوں پر عمومی طور پر اس قسم کے تنازعات کو جرگوں کے ذریعے حل کیا جاتا رہا ہے۔ واضح رہے کہ 23 فروری کو پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا،۔ جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت تاحال معطل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مذاکرات
دونوں ممالک
طورخم سرحد بدستور بند
پاک افغان فورسز
طورخم سرحد
سیکورٹی ذرائع
تجارتی سرگرمیاں
سرحدی کشیدگی
سیکیورٹی ہائی الرٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.