احسن اقبال کا تحریک انصاف کو سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ
احسن اقبال نے تحریک انصاف کی قیادت کو ایماندار بنانے کا مشورہ دے دیا
وفاقی وزیر احسن اقبال نے تحریک انصاف کو سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں انہیں ہٹا کر کوئی ایماندار قیادت سامنے لائی جائے، ۔ اپوزیشن پاکستان کی ترقی سے پریشان ہے، یہ خالی کرسیوں کے ساتھ کانفرنس کررہے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو سیاسی نہیں بلکہ معاشی لانگ مارچ کی سخت ضرورت ہے- ، بانی پی ٹی آئی نے لندن سے ملنے والا چوری کا پیسہ اسی چور کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو چاہئے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا گریبان پکڑیں اور پوچھیں کہ ان کے اعتماد کو ٹھیس کیوں پہنچائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف
وفاقی وزیر
اپوزیشن
احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال
کانفرنس
ایماندار قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.