خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں کرپشن کے ہوشربا انکشافات
خیبرپختونخوا کی گندم خریداری مہم میں کرپشن کی تحقیقات شروع، قومی خزانے کو نقصان
گندم کی خریداری میں خیبرپختونخوا حکومت کی بدعنوانی کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق 8 فروری فروری 2025 کو خیبرپختونخوا حکومت نے گندم خریداری مہم شروع کی،۔ اس مہم کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے 30ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کی اجازت دی گئی۔ خریداری کی قیمت 9700 روپے فی 100 کلوگرام (97000 روپے فی میٹرک ٹن) مقرر کی گئی۔ خریداری کی قیمت 9700 روپے فی 100 کلوگرام (97000 روپے فی میٹرک ٹن) مقرر کی گئی، خریداری کی یہ قیمت پنجاب اور بلوچستان کی قیمتوں سے کہیں زیادہ تھی۔ اس مہم کے دوران 30 ہزار میٹرک ٹن میں سے 24,505.7 میٹرک ٹن گندم محکمہ خوراک ڈی آئی خان نے خریدی ، ۔ خیبرپختونخوا حکومت کی اس گندم کی خریداری کے دوران متعدد بے ضابطگیاں اور بدعنوانی سامنے آئی ہیں۔ جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
محکمہ خوراک
قیمتوں
قومی خزانے
خیبرپختونخوا حکومت
گندم کی خریداری
بدعنوانی
ہوشربا انکشافات
مہم
30ہزار میٹرک ٹن گندم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.