رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان
رمضان 2025: سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی تفصیلات جاری
رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5روز کام کرنے والے دفاتر سوموار سے جمعرات صبح 9سے 3بجے تک کھلے رہیں گے ،۔ جمعہ کو دفاتر کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے ۔ ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
نوٹیفکیشن
سرکاری دفاتر
نوٹیفکیشن جاری
رمضان المبارک
جمعہ کو دفاتر
ہفتے
اوقات کار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.