پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی: ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کر کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا عمل شروع کر دیا
پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پاکستان نے آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کر دی۔ کوئی ترقیاتی منصوبہ منظوری کے بغیر پی ایس ڈی پی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، پاکستان نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سے متعلق آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی ،۔ آئندہ بجٹ میں بغیر منظوری والے منصوبے شامل نہیں ہونگے۔ پاکستان کی یقین دہانی نئے منصوبوں کی پہلے سی ڈی ڈبلیو پی اور ایکنیک سے منظوری لی جائے گی،۔ حکام نے وزارتوں کو اگلے مالی سال کیلئے کم سے کم ترقیاتی منصوبے تجویز کرنے کی ہدایت کر دی،۔ اگلے مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی بجٹ کا سائز بھی کم کیا جائے گا۔ پلاننگ کمیشن پلاننگ کمیشن نے دو ہفتے قبل ترقیاتی منصوبوں کا نیا سکور کارڈ بھی جاری کیا تھا ،۔ سکور کارڈ کے مطابق آئندہ مالی سال 10 فیصد نئے منصوبے شامل کیے جا سکیں گے ،۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں 1400 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا تھا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پاکستان
آئی ایم ایف
ترقیاتی منصوبوں
یقین دہانی
آئندہ بجٹ
سی ڈی ڈبلیو پی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.