صدر آصف علی زرداری نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ طلب کی
صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10مارچ کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت سے گزشتہ ایک سال کی کارکردگی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔ ، صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ صدر آصف زرداری نے 11 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت سے ایک سال کی کارکدگی رپورٹ پیش کرنے کا بھی کہا ہے۔ ، اس حوالے سے حکومت نے تیاری کر رکھی ہے، اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے کارکردگی رپورٹ پیش کی جاسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
صدر آصف علی زرداری
کارکردگی
ر آصف علی زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.