ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اسکینڈل، مسابقتی کمیشن کا بڑا ایکشن
خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اسکینڈل: ٹرانسپورٹ مافیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب
ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اسکینڈل ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ مسابقتی کمیشن نے کراچی میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کراچی کے دفتر پر چھاپہ مارکر دفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ مسابقتی کمیشن حکام کے مطابق آپریشن کے دوران اہم دستاویزات اور ڈیجیٹل ریکارڈ ضبط کیا۔ ، خوردنی تیل کے کرایوں میں ٹرانسپورٹ مافیا کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے خلاف انکوائری آخری مراحل میں ہے۔ حکام کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مبینہ طور پر کرائے فکس کر رکھے ہیں۔ ، قیمتوں کو گٹھ جوڑ کے ذریعے فکس کرنا صارفین کے حقوق کے خلاف ہے۔ مسابقتی کمیشن نے تنظیموں کو متنبہ کیا ہے کہ مارکیٹ میں آزادانہ مسابقت کو یقینی بنایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
مسابقتی کمیشن
خوردنی تیل
آخری مراحل
اضافے کا اسکینڈل
ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
ڈیجیٹل ریکارڈ ضبط
گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.