دریائے سندھ پر کینالز نہیں بننےدیں گے: شرجیل انعام میمن
دریائے سندھ پر کینالز کی تعمیر پر شرجیل میمن کا شدید اعتراض
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کا خاتمہ پیپلز پارٹی نے کیا۔ ، دریائے سندھ پر کینالز نہیں بنیں گی اور نہ بننے دیں گے۔ شرجیل میمن نے ٹنڈوجام میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم پیپلز پارٹی نے دی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے کارناموں کی دنیا گواہ ہے۔ ، سیلاب متاثرین کے لیے21 لاکھ گھر بنا رہے ہیں، غریب عوام کو مالکانہ حقوق کے ساتھ گھر دے رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ سے زائد گھروں کو میرٹ کی بنا پر سندھ حکومت سولر سسٹم دے رہی ہے۔ ، مستحق افراد کو سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
سولر سسٹم
سیلاب متاثرین
شرجیل انعام میمن
شرجیل میمن
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
مالکانہ حقوق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.