کرم حملوں میں ملوث 14 دہشت گردوں کے نام و تصاویر جاری، سروں کی قیمتیں مقرر
سی ٹی ڈی نے کرم حملوں میں ملوث 14 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شائع کر دیں
کرم حملوں میں ملوث 14 دہشتگردوں کے نام و تصاویر جاری، سروں کی قیمت بھی مقرر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پشاور نے کرم حملوں میں ملوث 14 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر جاری کردیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کرم میں 200 سے زیادہ افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں 30 لاکھ سے 3 کروڑ روپے تک مقرر کردیں۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔ دہشت گرد غیرملکی آقاؤں کی ایماء پر کرم میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد لوٹ مار، جلاؤ گھیراؤ جبکہ بچوں اور خواتین کے قتل میں بھی ملوث ہیں،۔ دہشت گردوں کےبارے میں اطلاع دینے والوں کو انعام دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دہشت گردوں
سی ٹی ڈی
ٹی ٹی پی
سروں کی قیمت بھی مقرر
کرم حملوں
محکمہ انسداد دہشتگردی
نام اور تصاویر جاری
قتل میں بھی ملوث
تبصرے
Please keep the discussion respectful.