پنجاب پولیس نے ماہ رمضان کے دوران سیکیورٹی انتظامات فائنل کر لیے
ماہ صیام کی آمد، پنجاب پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے
ماہ صیام کی آمد، پنجاب پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ماہ صیام کی آمد،پنجاب پولیس کےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ صوبہ بھرکی36ہزار 500سے زائد مساجدکاسیکیورٹی پلان فائنل کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ 2179امام بارگاہوں،444 اقلیتی عبادت گاہوں کابھی سکیورٹی پلان فائنل کرلیا گیاہے۔ ،سیکیورٹی پر75ہزارسےزائدپولیس اہلکاراورکمیونٹی رضاکارتعینات ہوں گے۔ لاہورمیں5 ہزار سےزائدافسران اوراہلکارسیکیورٹی ڈیوٹی پرمامورہونگے۔ صوبہ بھرمیں200سےزائدواک تھروگیٹ،12ہزارسےزائدمیٹل ڈٹیکٹرزنصب کردئیے گئے۔ سحر،افطاراورتراویح کے اوقات میں ڈولفن اسکواڈ،پیرو،ایلیٹ ٹیمیں عبات گاہوں کےگردموثر پٹرولنگ کریں۔ سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی مددسےتمام سرگرمیوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پنجاب پولیس
پولیس اہلکار
ماہ صیام کی آمد
سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے
سیکیورٹی انتظامات
رضاکارتعینات
میٹل ڈٹیکٹرز
مسلسل مانیٹرنگ
سیف سٹی اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.