"امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ہم جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں"

"امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ہم جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں"

"امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو: یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی کوششیں"

ہم جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے یوکرین کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی ۔ جب تک فریقین میز پر نہ آئیں، جمعہ سے یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی کوششوں کا واحد مقصد تنازع کا خاتمہ ہے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.