آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں،اویس لغاری
"آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں، اویس لغاری کا اہم بیان"
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے پاور سیکٹر انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے وفد نے ملاقات کی۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور حکومتی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفد میں آئی ایم ایف، اے ڈی بی، آئی ایف سی، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن، کے ایف ڈبلیو، جرمن سفارتخانہ، ایف سی او ڈی، یو این ڈی پی اور ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے نمائندے شامل تھے۔ وفاقی وزیر نے وفد کو بتایا کہ حکومت اب مزید بجلی نہیں خریدے گی۔ نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن سے صارفین پر 150 ارب روپے کا بوجھ کم ہوگا۔ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات شفاف انداز میں ہورہے ہیں۔ وفد نے حکومتی اصلاحات کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
اویس لغاری
آئی پی پیز
وفاقی وزیر
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
پاور ڈویژن
نیٹ میٹرنگ
انویسٹمنٹ بینک
حکومتی اصلاحات
انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.