"مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز: مریم نواز کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی"
"فری سولر پینل اسکیم کا آغاز، مریم نواز کی انتظامیہ کو ہدایت"
مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز، ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت سولر پینل اسکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کردی، مریم نواز نے کامیابی حاصل کرنیوالوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انتظامیہ کو سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب فی سولر پینل اسکیم کا آغاز ہوگیا، مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم کی خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم میں کامیابی حاصل کرنے والے صارفین کو مبارکباد دیتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ ، ہرگز تاخیر نہ کی جائے، فری سولر پینل اسکیم کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
صارفین
وزیراعلیٰ مریم نواز
فری سولر پینل
ڈیجیٹل قرعہ اندازی
مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز
عوام کو مہنگی بجلی
سولر پینل انسٹالیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.