پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے
پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات میں تعطل
پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے پی سی بی کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عاقب جاوید کو ہی کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ثقلین مشتاق سے کوچنگ کے معاملات طے نہ پاسکے۔ بورڈ اور ثقلین کے درمیان معاملات چند شرائط پر رک گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے عاقب جاوید کو ہی کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں انتہائی ناقص کارکردگی کے باعث پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئی تھی۔ جس کے بعد کوچ تبدیلی کرنے پر غور شروع کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی سی بی
عاقب جاوید
کوچنگ
ثقلین مشتاق
معاملات طے نہ پاسکے
پی سی بی ذرائع
بورڈ اور ثقلین
کوچ تبدیلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.