واسا یا ایم ڈی اے:تقرر و تبادلے کا اختیار آخر کس کے پاس،درخواستیں یکجا کرنیکی ہدایت
"واسا یا ایم ڈی اے: تقرر و تبادلے کا اختیار آخر کس کے پاس؟ ہائی کورٹ کا فیصلہ"
ملتان (نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس مسعود عابد نقوی نے واسا کے افسران کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کی جس پر جسٹس انوار حسین اور جسٹس اویس خالد نے بھی اپنی زیر سماعت ہٹ درخواستیں سینئر جج کو بھجوا دیں۔ ڈائریکٹر ریکوری انجم الزماں کے وکیل شیخ جمشید حیات نے موقف اختیار کیا کہ ڈائریکٹر ریکوری کی پوسٹ انیسویں گریڈ کی ہے اور اس کے تقرر تبادلے کا اختیار ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے پاس ہے اور واسا ایم ڈی اے کا ذیلی ادارہ ہے۔ جبکہ فریق مخالف عبدالسلام کے وکیل محمد قدیر اصف طور کا موقف تھا کہ یہ گریڈ 17 کی پوسٹ ہے اور گریڈ 17 اور 18 کے افسران کی تقرری اور تبادلہ واسا کے مینجنگ ڈائریکٹر کے دائرہ اختیار میں ہے۔اب اس کیس کی سماعت کیلئے سینئر جج فیصلہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
واسا
ہائی کورٹ ملتان بینچ
ڈائریکٹر ریکوری انجم الزماں
فریق مخالف عبدالسلام
ایم ڈی اے
وکیل شیخ جمشید حیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.