"دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ کا اعلان: بابر اعظم اور رضوان ڈراپ"
"پاکستانی سکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے باہر"
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ڈراپ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس لے لی گئی ہے۔ ، دورہ نیوزی لینڈ کے دوران سلمان علی آغا ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ شاداب خان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں گے۔ ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بتایا کہ ون ڈے سکواڈ میں محمد رضوان (کپتان) سلمان آغا (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد ، عاکف جاوید، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد علی، محمد وسیم جونیئر، محمد عرفان خان، ، نسیم شاہ، سفیان مقیم اور طیب طاہر شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
محمد رضوان
نائب کپتان
قومی کرکٹ ٹیم
عاقب جاوید
دورہ نیوزی لینڈ
بابر اور رضوان ڈراپ
ہیڈ کوچ عاقب جاوید
شاداب خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.