150 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹل سے کرم کے لیے روانگی کو تیار
"ٹل سے کرم کے لیے 150 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات"
ٹل سے کرم کے لیے 150 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانگی کے لیے تیار ہے۔ ایس ایچ او ٹل فضل خان کے مطابق تحصیل ٹل سے کرم کے لیے قافلہ کچھ دیر میں روانہ کردیا جائے گا۔ قافلے میں تقریباً 150 گاڑیاں بھیجی جا رہی ہیں، جن میں اشیائے خور و نوش اور ادویات شامل ہیں۔ 80 گاڑیاں چھپری چیک پوسٹ میں داخل کرکے روانہ کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سےضلع کرم کے لیے ادویات کی مزید کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ صوبائی مشیر صحت کے مطابق آج مزید 1800 کلوگرام وزنی ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار ڈی ایچ کیو پہنچائی گئی ہے۔ مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ یہ ادویات حکومت خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی جارہی ہیں۔ ان ادویات میں اینٹی بائیوٹک، انٹی ہائپرٹنسیو، انٹی انفلیمیٹری، بچوں کے لیے بخار اور کھانسی کی ادویات شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سخت انتظامات
ضلع کرم
سکیورٹی
قافلے
اشیائے خور و نوش اور ادویات شامل
چیک پوسٹ
150 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.