ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں، وزیراعظم
ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں خوارج کا خاتمہ ضروری: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہماری حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ لیکن اپوزیشن ہمارے خلاف کوئی اسکینڈل نہیں لاسکی۔ جب کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ہماری حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ ، آج ہی کے دن یہ حکومت بنی تھی اور آج نہ صرف ہم ایک سال مکمل کرچکے ۔ بلکہ دو دن پہلے کابینہ میں اضافہ بھی ہوا، مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کی شمولیت سے مجھے، حکومت اور عوام کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج ماہ رمضان کا تیسرا دن ہے اور اس ماہ کی برکات پورے پاکستان کے 24 کروڑ عوام اللہ کی رحمت سے فیض یاب ہورہے ہیں ۔ اور یہ مہینہ ہمیں درس دیتا ہے کہ اپنے آپ کو خدمت انسانیت کے لیے وقف کردیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
خصوصی اجلاس
کابینہ کے خصوصی اجلاس
ملکی ترقی اور خوشحالی
ایک سال مکمل
خدمت انسانیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.