فیصل واوڈا نے 60 ارب روپے کے میگا اسکینڈل کا پردہ فاش کیا
فیصل واوڈا نے 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لایا، وزیر قیصر احمد شیخ کی غفلت کا ذکر
فیصل واوڈا 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے اسلام آباد: حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے ۔ فیصل واوڈا نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر 60 ارب روپے کے میگا اسکینڈل سے آگاہ کیا۔ فیصل واوڈا نے اسکینڈل کے دستاویزی ثبوت کے ساتھ تفصیلات بتائیں۔ اور کہا کہ اس میں ذمہ داروں کے علاوہ وزیر برائے میری ٹائم قیصر احمد شیخ کی مجرمانہ غفلت بھی شامل ہے۔ پروگرام میں قیصر احمد شیخ نے تسلیم کیا کہ فیصل واوڈا کی وجہ سے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کے نقصان سے بچایا گیا۔ لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فیصل واوڈا
پروگرام
دستاویزی ثبوت
اسٹینڈنگ کمیٹی
قیصر احمد شیخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.