افغانستان کیساتھ تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے: علی امین
افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے۔ ، ضلع کرم کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہو چکا تھا۔ ، رجیم چینج میں ساری توجہ پی ٹی آئی پر مرکوز کی گئی تھی، دہشت گردی اب پھیلنا شروع ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے،۔ فیصلہ سازوں کو ملک میں بدترین حالات کا اندازہ نہیں، افغانستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے ٹی او آرز بنا کر وفاق کو بھیجے ہیں۔ ، وفاق کی جانب سے دو بار یاد دہانی کے باوجود مذاکرات کیلئے بنائے گئے ٹی او آرز پر جواب نہیں دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع کرم کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کر رہے، ۔ قافلوں پر حملے اور امن خراب کرنیوالے دہشتگرد ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
افغانستان
علی امین
ضلع کرم
رجیم چینج
فیصلہ سازوں
قافلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.