جلد ترقی یافتہ ممالک میں اپنا مقام حاصل کرینگے،نائب وزیراعظم
"نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا عزم، پاکستان کا ترقی یافتہ ممالک میں مقام حاصل کرنا"
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بعض قوتوں کو ہماری ایٹمی صلاحیت ہضم نہیں ہورہی۔ یہ لوگ پاکستان کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے ہیڈ کوارٹرز کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا مافیاز نے ہمیشہ ملکی ترقی کی راہ رکاوٹیں کھڑی کیں۔ 2013 میں پاکستان کو میکرو اکنامک طور پر غیر مستحکم ملک قرار دیا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ 2018 میں ہم دنیا کی 24 ویں معیشت اور جی 20 ممالک میں شمولیت سے صرف چند قدم پیچھے تھے کہ اس سفر کو روک دیا گیا۔ بعض قوتیں ایک بار پھر ملک کے ڈیوالیہ ہونے کے خواب دیکھ رہی ہیں جو ہم پورے نہیں ہونے دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
سنگ بنیاد
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ہیڈ کوارٹرز
مسابقتی کمیشن آف پاکستان
غیر مستحکم ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.