"پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب، سمری صدر کو ارسال"
"پاکستان کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب، صدر مملکت خطاب کریں گے"
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب، سمری صدر کو ارسال پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے 10 مارچ کو طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی، صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے- ، صدر مملکت کے خطاب سے نیا پارلیمانی سال شروع ہوگا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 11 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
صدر مملکت
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
وزارت پارلیمانی امور
نیا پارلیمانی سال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.