"موٹروے پر تیز رفتاری: ایف آئی آر درج کرنے کا نیا سلسلہ"
"موٹروے پر تیز رفتاری کیخلاف سخت کارروائی، پہلی ایف آئی آر درج"
موٹروے پر تیز رفتاری ،ایف آئی آر درج کرنیکا سلسلہ شروع موٹروے پر تیز رفتاری پر ایف آئی آر درج کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔ پہلی ایف آئی آر درج کر کے ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا ، تیز رفتاری کا واقعہ ملتان کےقریب موٹروے پر پیش آیا۔ ، موٹروے ایم4پرگاڑی173کلومیٹر فی گھنٹہ کی غیرقانونی رفتار پر جا رہی تھی۔ ، تھانہ بدھلہ سنت ملتان میں مقدمہ غفلت اور تیز رفتار ڈرائیونگ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈرائیور رحیم خان کو حراست میں لے کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ، تیز رفتاری کے خلاف سخت اقدامات جاری رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
مقامی پولیس
موٹروے
پہلی ایف آئی آر درج
، موٹروے ایم4
تھانہ بدھلہ سنت ملتان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.