"جسٹس چودھری عبدالعزیز کا استعفی: لاہور ہائیکورٹ کے اہم جج کا فیصلہ"
"جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دیا: لاہور ہائیکورٹ میں اہم تبدیلی"
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفی دے دیا۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز نےنومبر2016میں بطور جج ذمہ داریاں سنبھالیں۔ ، اب تک تقریبا چالیس ہزار سے زائد کیسزنمٹائے،ذاتی مصروفیات کے باعث بطور جج مزید خدمات جاری نہیں رکھ سکتا،استدعا ہے میرا استعفی منظور کیا جائے۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز کا فوجداری مقدمات کی سماعت کرنے والے اہم ججز میں شمار ہوتا ہے۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور جج بننے سے قبل ان کا شمار انتہائی قابل وکلاء میں ہوتا تھا۔ جسٹس چودھری عبد العزیز کی جانب سے استعفا دینے کے معاملہ پر وکلاء رہنماؤں، ممبران پاکستان بار احسن بھون، اعظم نذیر تارڈ، حفیظ الرحمان چوہدری، طاہر نصراللہ وڑائچ سمیت دیگرز نے جسٹس چوہدری عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
لاہور ہائیکورٹ
استعفیٰ دے دیا
جج
استعفیٰ دیدیا
جسٹس چودھری عبدالعزیز
عبدالعزیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.