پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے، خواجہ آصف
"پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر: وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان"
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مشرف دور میں جنگ دہشتگردی کیخلاف جنگ نہیں تھی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پنا دائرہ کار بڑھانے کے لیے شام، عراق اور افغانستان میں فوجیں بھیجیں۔ ، میں ان جنگوں کو دہشتگردی کے خلاف جنگیں نہیں سمجھتا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ان تمام جنگوں میں امریکہ کبھی کسی کے ساتھ ہوتا تھا۔ اور کبھی کسی کے ساتھ، دہشتگرد کو گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کرنا ہماری ایک ذمہ داری تھی جسے پورا کیا۔ وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔ ، دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں سب کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
دہشتگردی
وزیر دفاع خواجہ آصف
، خواجہ آصف
فرنٹ لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.