"نئے وفاقی وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم پر حکومت تذبذب کا شکار"
"وفاقی کابینہ میں نئے وزرا کی قلمدانوں کی تقسیم پر حکومت کی کشمکش"
21 نئے وفاقی وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم پر حکومت تذبذب کا شکار وفاقی کابینہ میں 21 سے زائد نئے ارکان کی شمولیت کے تقریباً ایک ہفتے بعد بھی حکومت ان نئے وزرا اور مشیروں کو قلمدانوں کی تقسیم کے بارے میں متذبذب نظر آتی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو کچھ نئے وزرا کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا،۔ لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طے نہیں ہوا کہ کس کو کون سی وزارت ملے گی۔ اندرونی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اتحاد میں سب سے بڑی جماعت ہونے کے ناطے مسلم لیگ (ن) کلیدی وزارتیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ، جن میں کچھ ایسی وزارتیں بھی شامل ہیں جن میں اتحادی جماعتوں کے ارکان نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری، اختیار ولی، وزیر مملکت عبدالرحمٰن کانجو اور طلال چوہدری کے علاوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر بھی شامل تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
مسلم لیگ ن
وفاقی کابینہ
طلال چوہدری
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک
تذبذب کا شکار
قلمدانوں
وزیر مملکت عبدالرحمٰن کانجو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.