پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ
"پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کی بریفنگ"
لاہور: پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو بتایا گیا کہ مراکز صحت میں بڑے اسپتالوں کے برابر طبی اور تشخیصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ جب کہ نئے کلینک ہفتہ بھر 24گھنٹے کھلے رہیں گے۔ مریم نواز نے کہا کہ پسماندہ اور دوردراز علاقوں کو بھی جدید ترین طبی سہولتوں کی ضرورت ہے۔ ، ڈاکٹروں اور اسٹاف کی کمی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ
پنجاب بھر
آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ
دیہی مراکز صحت
نئے کلینک
جدید ترین طبی سہولتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.