"پاکستان اور امریکا کے درمیان قونصلر رابطے جاری ہیں، دفتر خارجہ کا بیان"
پاکستان اور امریکا کے درمیان قونصلر رابطے جاری رہتے ہیں‘ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکام نے پاک افغان سرحد پر پاکستانی حدود میں دو سرحدی چوکیوں کی تعمیر کی کوشش کی اور منع کرنے پر فائرنگ بھی کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا افغانستان کی جانب سے پاکستانی حدود میں سرحید چوکیاں قائم کرنے کی کوشش اور بلا اشتعال فائرنگ کی وجہ سے طورخم سرحد کو بند کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا افغانستان میں دہشتگردی میں ملوث شریف اللہ کی امریکا کو حوالگی پاک امریکا سکیورٹی اور انسداد دہشتگردی تعاون کی روشنی میں کی گئی۔ اس متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے، دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری اور حوالگی پر کوئی فل اسٹاپ نہیں ہے۔ ، دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری، حوالگی جیسے آپریشن کسی ایک واقعے کے مرہون منت نہیں ہیں،۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان قونصلر رابطے جاری رہتے ہیں۔ امریکا کی جانب سے پاکستان اور افغان شہریوں پر پابندی سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستانیوں اور افغانوں پر امریکا کی سفری پابندیوں سے متعلق معلومات نہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
ترجمان دفتر خارجہ
سفری پابندیوں
انسداد دہشتگردی
قونصلر رابطے
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
دہشت گرد شریف اللہ
پاک امریکا سکیورٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.