مریم نواز کے اخباری اشتہار کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کے 60 صفحات کے اخباری اشتہار کیخلاف درخواست پر سماعت
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 60 صفحات کے اخباری اشتہار کے خلاف درخواست پر ڈی جی پی آر اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچڑ کی درخواست پر سماعت کی۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ 26 فروری کو سرکاری خزانے سے تمام اخبارات میں مریم نواز کا 60 صفحات کا اشتہار جاری ہوا۔ درخواست گزار نے استدعا کی مریم نواز کی 60 صفحات پر مشتمل اخباری اشتہار کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ ، مریم نواز کی سرکاری پیسے سے تشہیر کو روکا جائے اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اشتہاری مہم کی مد میں خرچ کی گئی رقم وصول کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مریم نواز
لاہور ہائی کورٹ
اخباری اشتہار
اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر
اشتہاری مہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.