وفاقی کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان کردیا گیا
وفاقی کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان: وزارتوں کی نئی تقسیم اور اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان کردیا گیا، حنیف عباسی ریلوے، مصطفیٰ کمال صحت اور علی پرویز ملک پیٹرولیم کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان کردیا گیا، حنیف عباسی ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محمد منیر وٹو آبی وسائل، اورنگزیب کھچی قومی ورثہ و ثقافت کے وزیر ہونگے، محمد جنید انور کو بحری امور اور رضا حیات ہراج کو دفاعی پیداوار کی وزارت مل گئی ۔ جبکہ سردار یوسف مذہبی امور کے وزیر ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شزا فاطمہ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ہوں گی، رانا مبشر اقبال پبلک افیئر یونٹ اور مصطفیٰ کمال وفاقی وزیر صحت ہوں گے۔ دوسری جانب آئی پی پی کے سربراہ اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے تین میں سے دو وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،۔ وہ نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ سے دستبردار ہوں گے جبکہ صرف مواصلات کی وزارت اپنے پاس رکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی کابینہ
وزیر صحت
قلمدانوں کا اعلان
حنیف عباسی ریلوے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.