ملتان کے تاریخی قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بحالی کا کام شروع
ملتان: تاریخی قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بحالی کا آغاز، مریم نواز شریف کا اہم فیصلہ
ملتان کے تاریخی قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بحالی کا کام شروع وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد ملتان کے تاریخی قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بحالی کا کام شروع ہوگیا ۔ جس کے لیے والڈ سٹی اتھارٹی کی ٹیم ملتان پہنچ گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت پنجاب کی دیگر تاریخی عمارتوں کی مرمت اور تزئین و آرائش کا فیصلہ کیا تھا۔ سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تاریخی عمارتوں کی بحالی پنجاب کے نایاب ورثے کی حفاظت کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ ہے۔ مریم وارنگزیب نے کہا کہ قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان کا قیمتی تاریخی اور ثقافتی ورثہ ہے۔ جس کی بحالی، مرمت اور تزئین و آرائش سے ملکی اور غیر ملکی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ینیئر وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف تاریخی ورثے کی بحالی کے کام کی نگرانی خود کر رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم اورنگزیب
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
بحالی کا کام شروع
قلعہ کہنہ قاسم باغ
سینئیر صوبائی وزیر مریم
تاریخی عمارتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.