اسمارٹ فونز سے بینکنگ ڈیٹا کی چوری میں 200 فیصد اضافہ
اسمارٹ فونز سے بینکنگ ڈیٹا کی چوری میں 200 فیصد اضافہ: کسپرسکی رپورٹ کی تفصیلات
اسمارٹ فونز سے بینکنگ ڈیٹا کی چوری میں گزشتہ سال 2024 کے دوران 195.71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔. سائبر سیکیورٹی و اینٹی وائرس خدمات فراہم کرنے والی بین الاقوامی کمپنی کسپرسکی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2023 کے دوران بینکنگ ڈیٹا کی چوری کیلئے اسمارٹ اینڈ رائیڈ فونز پر 4لاکھ 20 ہزار سائبرحملے کئے گئے تھےأ تاہم گزشتہ سال 2024 کے دوران سائبر حملوں کی تعداد 12 لاکھ 42 ہزار تک بڑھ گئی۔ اس طرح سال 2023 کے مقابلہ میں سال 2024 کے دوران بینکنگ ڈیٹا چرانے کیلئے اینڈ رائیڈ سمارٹ فونز پر ہونے والے سائبر حملوں کی شرح میں 195.71 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہائیکرز کسی بھی صارف کے آن لائن بینکنگ ڈیٹا ، ای پیمنٹس یا کریڈٹ کارڈ سروسز کے ڈیٹا کو چرانے کیلئے دھوکہ دہی پرمبنی کمپیوٹر پروگرامز سے مدد حاصل کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
google news
رپورٹ
سائبر سیکیورٹی
اسمارٹ فونز
بینکنگ ڈیٹا
بینکنگ ڈیٹا چرانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.