"امریکا نے ایران کو جوہری معاہدے کی پیشکش کردی: ڈونلڈ ٹرمپ کی کوشش"

"امریکا نے ایران کو جوہری معاہدے کی پیشکش کردی: ڈونلڈ ٹرمپ کی کوشش"

"ایران کے ساتھ جوہری ڈیل: امریکا کی پیشکش اور ٹرمپ کا خط"

امریکا کی ایران کو جوہری معاملے پر ڈیل کی پیشکش امریکا نے ایران کو جوہری معاملے پر ڈیل کی پیشکش کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو خط لکھ کر ڈیل کی پیشکش کردی۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے کچھ کرنا ہوگا۔ ایران کے ساتھ کسی ڈیل تک پہنچنے کی کوشش کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.