اس مٹی پر بلا تفریق سب کا حق ہے، خواجہ آصف
"وزیر دفاع خواجہ آصف: اس مٹی پر بلا تفریق سب کا حق ہے"
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اس مٹی پر بلاتفریق سب کاحق ہے۔. وزیردفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی مکمل آزادی ہے۔ سیالکوٹ دنیابھر کی سکھ برادری کےلیےمثال بنےگا۔ خواجہ آصف روایات، مذہبی رواداری کسی بھی ملک کی شناخت ہوتی ہے، پرتشدد رویے قوم اور ملک کےلیے باعث شرم ہوتےہیں۔ خواجہ آصف نے مزید یہ بھی کہا کہ مریم نوازپنجاب میں بہترین کام کررہی ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
سیالکوٹ
مذہبی رسومات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.