ملک میں شفاف الیکشن ہی مسائل کا واحد حل ہیں، عمر ایوب
"عمر ایوب خان: شفاف الیکشن مسائل کا واحد حل ہیں"
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ ملک میں شفاف الیکشن ہی مسائل کا واحد حل ہیں۔ ہری پور میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ مسلط شدہ حکومت ہر جگہ فیل ہو رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سندھ کا پانی بھی چولستان کے صحراؤں میں لے جانا چا رہے ہیں۔ ، خیبر پختوانخوا کے گیارہ سو ارب روپے کے واجبات ہیں ادا نہیں کر رہے ۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ میڈیا کے اوپر تلوار لٹکا دی گی ہے، پیکا ایکٹ کے تحت میڈیا کی آواز دبائی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا اور شفاف الیکشن ہی مسائل کا واحد حل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی اسمبلی
عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
شفاف الیکشن
مسلط شدہ حکومت
میڈیا کی آواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.