"وزیراعظم کا رمضان میں اشیاء خورونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عزم"
کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے:وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے اور کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے۔ ، حکومت ماہ رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران اشیاءے خورونوش ارزاں قیمتوں پر فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے رمضان المبارک میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے اور عوام کے لیے اشیائے ضروریہ کی کم نرخوں پر دستیابی کے حوالے سے کمیٹی اور اسلام آباد انتظامیہ کی کاکردگی کو سراہا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوامی نمائندے اور وفاقی وزرا سستی اشیائے ضروریہ کی عوام کو فراہمی کے لیے اسلام آباد میں قائم رمضان بازار، سہولت اسٹال اور دیگر مختص مقامات کے دورے یقینی بنائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
newspaper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
رمضان المبارک
ماہ رمضان
سستی اشیائے ضروریہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.