آٹھ ماہ کے دوران 24 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم
"آٹھ ماہ میں 24 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کا ریکارڈ قائم"
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کی ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال کومسترد کردیا۔ اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ 8 ماہ میں 24 ارب ڈالر وطن بھیج کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ فروری میں بھی 3 ارب 10 کروڑ ڈالرکی ترسیلات زر بھیجی گئیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی 74 کروڑ ڈالر بھیج کرسرفہرست ہیں۔ یو اے ای سے 65 کروڑڈالر، امریکا سے 31 اور برطانیہ سے 25 کروڑ ڈالر بھیجے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری میں اوورسیزپاکستانیوں نے 3 ارب 10 کروڑ ڈالرز پاکستان بھیجے،۔ فروری کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر38 اور ماہانہ بنیاد پر4 فیصد اضافہ ہوا۔ .معاشی ماہرین کے مطابق جون 2025 مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر کا مالی حجم 36 ارب ڈالر سےتجاوز کرسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
اسٹیٹ بینک
ترسیلات زر
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں
اوورسیز پاکستانیوں
پاکستان بھیجے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.