"زیلنسکی نے تلخ کلامی پر امریکی صدر سے معافی مانگ لی"
"یوکرینی صدر زیلنسکی کی امریکی صدر ٹرمپ سے معذرت"
زیلنسکی نےتلخ کلامی پرامریکی صدر سے معافی مانگ لی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اوول آفس میں ہونیوالی تلخ کلامی پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے۔ سٹیو وٹکوف نے امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ زیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خط بھیج کر معذرت کی ۔ جس میں انہوں نے وائٹ ہاؤس میں پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر کی معذرت کے بعد امریکی خصوصی مندوب سٹیو وٹکوف جلد ماسکو کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے تاہم ابھی اس دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان تک نہیں کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن
زیلنسکی
سٹیو وٹکوف رپورٹس
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.