لوگ ترقی اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب
"وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام بد تہذیبی اور خدمت میں فرق سمجھ چکے ہیں"
لوگ ترقی اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات پر بات کرنے کو تیار ہوگئیں۔ مریم نواز سے سوال ہوا کہ پیپلز پارٹی والوں کو آپ سے تحفظات ہيں کہ ان کے پنجاب میں کام نہيں ہورہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جواب دیاکہ پیپلز پارٹی والے ان سے بات کریں گے تو وہ بات کریں گی۔ مریم نواز نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپوزيشن کے احتجاج پر کہاکہ بد تمیزی اور بد تہذیبی کی جو بنیاد اپوزیشن نے رکھی ہے یہ خود اس کا نشانہ بن رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کو اب شعور آگیا ہے ،لوگ ترقی اور اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ ،عوام کو پتا چل گیا ہے کہ بد تہذیبی اور عوام کی خدمت میں کیا فرق ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مریم نواز
اپوزيشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.