"پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان"
"پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: 13 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع"
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عالمی منڈی
خام تیل
پیٹرولیم مصنوعات
پیٹرول اور ڈیزل
قیمتوں میں معمولی کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.