ایف بی آر نے شوگر ملز میں مانیٹرنگ نظام قائم کیا:وزیر خزانہ
"وزیر خزانہ کا اعلان: شوگر ملز کے لیے ایف بی آر کا جدید مانیٹرنگ سسٹم"
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے شوگر ملز میں مانیٹرنگ نظام قائم کیا ہے۔ ، شوگرملزکی مکمل مانیٹرنگ کےلیےجدیدنظام کوبروئےکار لایا جارہا ہے۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ فروری میں ریکارڈ 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی ہیں،۔ سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے سفیر اور لائف لائن کا درجہ رکھتے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ مالی سال میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر رہیں گی اور مجموعی طور پر 36 ارب ڈالر موصول ہونی کی توقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام سرویز کاروبار اور صارفین کے اعتماد میں اضافے کی نشاندہی کررہے ہیں- ، صنعتی سرگرمیوں میں تیزی بھی اس بات کی نشاندہی کررہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.