محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار
محمد یوسف کا دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہونے کا اعلان
حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر ہونے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد یوسف کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ محمد یوسف نے ذاتی وجوہات کی بنا پر نیوزی لینڈ نہ جانے کا فیصلہ کیا،۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے اس فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف کے متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 12 مارچ کو نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ ، پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.