خیبرپختونخوا میں سرکاری گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف
سرکاری گودام سے گندم غائب، قومی خزانے کو 19 کروڑ کا نقصان
سرکاری گودام سے1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونیکا انکشاف خیبرپختونخوا میں بڑا کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا، سرکاری گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس سے قومی خزانے کو 19 کروڑ 77 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت میں کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔ ، اضاخیل نوشہرہ گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گودام سے گندم خورد برد کیے جانے کے باعث قومی خزانے کو 19 کروڑ 77 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ، گودام سے گندم کی 3 ہزار 309 خالی بوریاں بھی غائب کردی گئی ہیں۔ گندم کی خورد برد کی انکوائری مکمل کرکے اسٹوریج اینڈ انفورسمنٹ افسر این آر سی، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور 3 فوڈ انسپکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جبکہ اینٹی کرپشن نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
رپورٹ
خیبر پختونخوا حکومت
گندم غائب ہونیکا انکشاف
سرکاری گودام
گودام
گندم کی خورد برد کی انکوائری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.