یوسف رضا گیلانی کی ٹریڈ باڈیز کو مسائل کے حل کی یقین دہانی
یوسف رضا گیلانی کی ٹریڈ باڈیز کو مسائل کے حل کی یقین دہانی
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ٹریڈ باڈیز کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ۔ جبکہ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مسائل کے حل کیلئے پارلیمان کے کردار کی تعریف بھی کی۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز عاطف اکرام شیخ کی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ پاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ، ملاقات میں نائب صدر ایف پی سی سی آئی ذکی اعجاز، چیئرمین کیپیٹل آفس کریم عزیز ملک، چیئرمین کوآرڈینیٹشن کیپٹل آفس ملک سہیل حسین اور مومن ملک، طارق محمود، عمر سلیم ایگزیکٹیو ممبران ایف پی سی سی آئی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایف پی سی سی آئی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ٹریڈ باڈیز کی مدت کے حوالے سے پیدا کئے گئے ابہام کو دور ہونا چاہیے،۔ پارلیمنٹ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پارلیمنٹ
چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
یوسف رضا گیلانی
پارلیمان
عاطف اکرام شیخ
پارلیمنٹ پاؤس
آرڈینیٹشن کیپٹل آفس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.